موجودہ ملک کی کشیدہ صورتحال اور پاک افواج کے خلاف حالیہ مہم کے جو منفی اثرات ملکی وقار و معیشت داؤ پر لے جاتی ہے اس حوالے سے سابق نائب ناظم محمد طارق حسن. ممتاز تاجر رہنما احمد چنائے سمیت تاجر تنظیوں کی سرکردہ شخصیات مورخہ 31 اکتوبر 2022 بروز پیر بوقت 2 بجے دوپہر بمقام کراچی پریسں کلب میں پریسں کانفرنسں میں اپنے موقف کا اظہارکررہےہیں
Post a Comment