اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ سے طلاق کامعاملہ

پی ٹی آئی ایم پی اے طاہرہ دعابھٹونے حلیم عادل شیخ سےسات لاکھ روپے ماہانہ رقم  کامطالبہ کردیا

بچے کی پرورش کے لئے ماہانہ پانچ لاکھ روپے چاہیئیں۔دعابھٹو

گھرکےاخراجات اورمکان کےکرائے کی مد میں دولاکھ ماہانہ الگ دیئے جائیں۔دعابھٹوکامطالبہ

بچے کی کفالت اورگارڈین کی ذمہ داری بھی دی جائے۔دعابھٹو

یہ بھی اختیار دیا جائے کہ بچہ کو آزادانہ طور پر ملک کے اندر اور باہر لے جاسکوں ۔ دُعا بھٹو 

حلیم عادل شیخ سے خُلع چاہتی ہوں۔ دُعا بھٹو 

عدالت نے حلیم عادل شیخ کونوٹس جاری کردیا

29نومبرکوروبروپیش ہوں۔عدالت کاحکم

مُجھے عدالت سے کوئ نوٹس موصول نہیں ہوا، مجھے اس کیس کے بارے میں کوئ معلومات نہیں۔ حلیم عادل شیخ 

اگر نوٹس ملا تو میرا وکیل جواب داخل کرادیگا ۔ حلیم عادل شیخ

یہ میری ذاتی زندگی کا مُعاملہ ہے اس پر کوئ بات نہیں کرنا چاہتا ۔ حلیم عادل شیخ



 

Post a Comment

Previous Post Next Post