سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے خلاف زمینوں پر قبضے اور کرپشن کی تحقیقات

  


تحقیقاتی اداروں نے سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے خلاف زمینوں پر قبضے اور کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

سندھ میں سسٹم کے خلاف ہونے والی کارروائیوں میں پکڑے جانے والے  سسٹم کے کارندوں نے عشرت العباد کے خلاف بھی انکشافات کئے ہیں ، ذرائع

لینڈ مافیا کے کارندوں کے انکشاف کے بعد عشرت العباد سے جڑئے کئی افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

تحقیقاتی اداروں کو عشرت العباد کے قریبی عزیز کی بھی تلاش ہے ، ذرائع

سابق گورنرکی کئی متعدد انتہائی قیمتیں جائدادیں ان کے قریبی عزیز کی ہی نام پر ہیں، ذرائع

تحقیقاتی اداروں کو ایک وکیل کی بھی تلاش ہے جس کی مدد سے عشرت العباد نے کراچی میں بلڈرز کو غیر قانونی اجازت نامے دلا کر اربوں روپے بنائے ،

‏سابق گورنر سندھ نے ایم ڈی اے میں ڈی جی ایم ڈی اے امیر زادہ کوہاٹی کے زریعے اربوں روپے کی اراضی ٹھکانے لگائی گئی

امیرزادہ کوہاٹی کے خلاف 2011میں ربوں روپے کے اثاثے بنانے پر نیب نے تحقیقات شروع کی تھیں

امیرزادہ کوہاٹی کو گرفتاری سے بچانے کے لئے مبینہ طور پر عشرت العباد نے دبئی فرار کرادیا تھا، ذرائع

دبئی میں امیرزادہ کوہاٹی عشرت العباد کی جائیدادوں اور کاروبار کی دیکھ بھال کرتا رہا ، ذرائع

Post a Comment

Previous Post Next Post