حیدرآباد ڈپٹی کمشنر مٹیاری بھی توہین عدالت کے زمرے میں آگئے
حیدرآباد ہائی
کورٹ سرکٹ کے احکامات کو ردی کی نوکری میں کردیے
حیدرآباد زوار
سجاول خان کاتیار کے ورثہ کی جانب سے توہینِ عدالت کی پٹیشن دائر
حیدرآباد 14
دسمبر کو ڈی سی مٹیاری کو پیش ہونے کے احکامات جاری ذرائع
حیدرآباد 50 لاکھ
روپے دو اسٹیٹ مختیار کار مٹیاری سے چالان اشوع کروادیں گے ڈی سی مٹیاری آفس سے
پیغام موصول ذرائع
حیدرآباد نگراں
حکومت میں کرپشن کھل کر سامنے آگئی ، ہائی کورٹ حیدرآباد میں لاکھوں روپے رشوت
مانگے کے ثبوت پیش کئے جائیں گے ورثہ مرحوم زوار سجاول خان کاتیار
حیدرآباد صوبائی
وزیر روینیو سندھ ، وزیر اعلیٰ سندھ ، کمشنر حیدرآباد کو بھی درخواست دے دی ورثہ
Post a Comment