سندھ کے ضلع دادو میں سیلابی صورتحال کے باعث بجلی کے مین گرڈ سٹیشن کو متاثر ہونے کا خطرہ پاک فوج ،رینجرز اور سول انتظامیہ کی کوشش سے ٹل گیا۔۔ گرڈ سٹیشن کی حفاظت کے لیے پاک فوج نے سول انتظامیہ، پاک رینجرز اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر گرڈ سٹیشن کے گرد سیلاب سے بچاؤ بند باندھا۔فوری بند باندھنے سے دادو میں بجلی کی فراہمی کی بڑی سہولت کو محفوظ بنا دیا گیا۔ پاک فوج نے 36 گھنٹوں میں 2.4 کلومیٹر کا بند تیار کیا
سندھ کے ضلع دادو میں پاک فوج نے سول انتظامیہ، پاک رینجرز اور مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر گرڈ سٹیشن کے گرد سیلاب سے بچاؤ بند باندھا
News Web
0
Post a Comment