پیپلزپارٹی کی دادو سے خاتون ایم پی اے سجیلا لغاری کا روتے ہوئے آڈیو.

پیپلزپارٹی کی دادو سے خاتون ایم پی اے سجیلا لغاری کا روتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کیا گیا آڈیو۔۔ سن لیں کیا حشر ہے نمائندوں کے ساتھ۔۔ عوام کا کیا حشر ہوا ہوگا آپ اندازہ لگائیں۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post