اسلام آباد ہائیکورٹ
سابق وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ
عمران خان کے سر پر نااہلی کی ایک اورتلوار لٹکنے لگی
عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق درخواست کی سماعت جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک رکنی بینچ کل کیس کی سماعت
کر رھا ھے
عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی کا ذکر نہیں کیا۔ درخواست میں موقف
عدالت کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولنے کی وجہ سے عمران خان کو نااہل قرار دے۔۔درخواست میں استدعا
عدالت آئین کے آرٹیکل 62 تریسٹھ کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دے۔ درخواست میں استدعا
Post a Comment