پاکستان تو سلامت رھے تا قیامت رھے ؛؛؛


پاکستان تو سلامت رھے تا قیامت رھے ؛؛؛ 
پاک افواج اور ھمارے ادارے سلامت رہنے چاھئیں ؛ 
باقی شخصیات کی تبدیلی تو فوج کا حسن ھے ؛ ایک ستارہ ڈوبتا ھے تو دوسرا چمکتا ھوا نور بکھیرتا ھے ،
جنہوں نے ملک اور قوم کی خدمت کی اور شہید و غازی ھوئے ،، اللہ کریم انہیں اسکی بہترین جزاء عطا فرمانے والا ھے اور جنہوں نے اپنی ذمہ داری کا مکمل حق ادا نا کیا وہ اللہ کی بارگاہ میں اپنے عمل کے  جوابدہ ھونگے ،،
جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید صاحب کو باعزت ریٹائرمنٹ پر مبارک باد پیش کرتے ھیں ؛
انکی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا،، 
مفتی محمد عابد مبارک المدنی  ؛ 
صدر ؛؛ تنظیم المساجد اہلسنت پاکستان


 

Post a Comment

Previous Post Next Post