ڈاکٹر عاصم حسین کُھلی غنڈہ گردی پر اُتر آیا ہے، اسد حنیف، فیصل راوت ، مسرور احسن اور دیگر نئے نئے جیالے اب مہاجروں کے قتل عام پر اتر آئے ہیں۔ بندوق کی نوک سے ووٹ چھیننا اور کراچی کا امن تباہ کرنا چاہ رہے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم کرپشن زدہ، نیب کا سب سے بڑا مجرم، قبضہ مافیا کا سرغنہ تو پہلے ہی تھا
دھونس، دھمکیاں، دبائو کے ذریعے لوگوں کے حقوق غصب کرنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا
اب ووٹ لینے کے لیے لوگوں پر تشدد، غنڈہ گردی جیسے ہتھکنڈے اختیار کررہا ہے
ایسے عناصر کسی طور عوام کے ووٹ کے حق دار نہیں
ان جیسوں کے ساتھ انتخابات میں عوام کو اپنے ساتھ کیے مظالم کا انتقام لیتے ہوئے نشان عبرت بنادینا چاہیے
Post a Comment